Posts

Showing posts from October, 2025

انگلینڈ میں مقیم ضلع غذر سے تعلق رکھنے والی ہماری بہن ساجدہ شاہ نے وہاں کے مشہور ہسپتال کے لیے ایک مثال ہے کہ محنت، عزم اور وژن کے ساتھ دنیا کے

Image
 انگلینڈ میں مقیم ضلع غذر سے تعلق رکھنے والی ہماری بہن ساجدہ شاہ نے وہاں کے مشہور ہسپتال میں ڈیجیٹل نرسنگ ٹریننگ لیڈ کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔  مذکورہ آسامی کے لیے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے امیدواروں نے ٹیسٹ اور انٹرویو دیے ہیں، تاہم ساجدہ اپنی صلاحیت، اور محنت کی بدولت اس عہدے کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ ساجدہ کی یہ کامیابی ہمارے نوجوانوں، خصوصاً خواتین کے لیے ایک مثال ہے کہ محنت، عزم اور وژن کے ساتھ دنیا کے کسی بھی کونے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں۔ ساجدہ کو اس کامیابی پر مبارکباد اورمزید کامیابیوں کے لیے نیک تمنائیں۔   مزیدhttps://haqeeqinewsnetwork.blogspot.com/2025/07/blog-post.html?m=1 پڑھیں 👇🏻 مزید اپ ڈیٹس اور تازہ ترین خبروں کے لیے پڑھیں اور ہمیں  حقیقی نیوز نیٹ ورک  فالو کریں۔