امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کریگا

 اسلام آباد (ایوب ناصر) امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا۔

ایران امریکہ مذاکرات کے لیے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد سے قبل جمعرات کو خصوصی طیارے کی آمد، خصوصی طیارے سی 15 جہاز میں امریکی وفد کے لئے خصوصی گاڑیاں بھی پاکستان پہنچیں۔

ان گاڑیوں کو امریکی وفد کی نقل و حرکت کے لئے استعمال کیا جائے گا

اسلام آباد (ایوب ناصر) امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا۔  ایران امریکہ مذاکرات کے لیے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد سے قبل جمعرات کو خصوصی طیارے کی آمد، خصوصی طیارے سی 15 جہاز میں امریکی وفد کے لئے خصوصی گاڑیاں بھی پاکستان پہنچیں۔  ان گاڑیوں کو امریکی وفد کی نقل و حرکت کے لئے استعمال کیا جائے گا

Read more from our blog here.....

Comments

Popular posts from this blog

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اسکول بند ہونے کی خبر *غلط* ہے! محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی تردید:

بریکنگ نیوز 🚨سینئیر صحافی حامد میر کا خوفناک تہلکہ خیز انکشاف اندر کی خفیہ سٹوری بریک کردی

ایران، آئل ٹینکرز اور پاکستان: حقیقت، الزامات اور عوامی مفاد کا سوال