بریکنگ نیوز 🚨سینئیر صحافی حامد میر کا خوفناک تہلکہ خیز انکشاف اندر کی خفیہ سٹوری بریک کردی
فیلڈ مارشل کو پچھلے ہفتے باقاعدہ ریاض سے بلاوا آیا وہاں بلا کر حکم صادر کیا گیا کہ ہم نے آپ لوگوں سے دفاعی معاہدہ کیا تھا اب ہماری سلامتی کو سنگین خدشات لاحق ہوگئے ہیں ایران ہماری ریفائنریز پر مسلسل مزائل مار کر تباہ کر رہا ہے جس سے ہماری معیشت بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے خطے کے دیگر ممالک میں بھی تباہی ہو رہی ہے لہذا آپ تیار رہیں گے ہم کسی بھی وقت ایران کیلئے آپ کی فوج کو طلب کر سکتے ہیں ہمیں اسکی اشد ضرورت ہے جواب میں فیلڈ مارشل نے 5 ارب ڈالر کی شرط رکھی ہمیں اگلے پانچ سے دس سال تک مفت تیل بھی فراہم کیا جائے جواب ملا بلیک میلنگ کیلئے ہم نے تمہیں یہاں نہیں بلایا ہمارا حکم ہے تیار رہو اگر مگر کی تو یہاں موجود تمہاری 20 لاکھ پاکستانی جو سالانہ اربوں روپے کا ذرہ مبادلہ بھیجتے ہیں انکو 24 گھنٹوں میں ڈی پورٹ کر دیں پھر کیا تھا جناب کے پسینے چھوٹ گئے اور ہاں میں سر ہلاتے ہوئے کہا جب سرکار آپ حکم دیں گے ہم اپنی فوج فوراً آپ لوگوں کی خدمت میں بھیج دیں گے کوئی بھی شرائط قبول نہیں کی گئی ساری ڈیمانڈ مسترد کر دی گئی ہیں یہ لوگ اب بری طرح سے پھنس گئے ہیں فوج نہیں بھیجتے تو بھی مرتے ہیں اگر ایران کے خلاف میدان میں اتر آتے ہیں تو بھی جان جاتی ہے خطرناک سچویشن بن چکی ہے اسٹبلیشمنٹ کافی شدید پریشر میں ہے آپسی معاملات بھی کافی خراب ہیں اس معاملے پر بڑے ٹاپ کے لوگوں میں چند دن بعد بڑا فیصلہ ہو جائے گا.
Comments
Post a Comment