شواہد سے لگتا ہے حمیرا اصغر کی موت اکتوبر 2024 میں ہوئی: پولیس

 

کراچی میں تفتیش کاروں نے بتایا کہ ڈیجیٹل اور فرانزک شواہد کی بنیاد پر خیال کیا جاتا ہے کہ اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر علی کی موت کم از کم نو ماہ قبل یعنی اکتوبر 2024 میں ہو چکی تھی، جب کہ ان کی لاش منگل کو
بجلی کا ذریعہ نہیں ملا۔‘ اہلکار نے کہا، ’وہاں موم بتیاں بھی موجود نہیں تھیں۔‘ منگل کو پوسٹ مارٹم کرنے والی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیّہ سید بدھ کو سینیئر افسران کے ساتھ دوبارہ اپارٹمنٹ گئیں۔ انہوں نے کہا ’ہم نے جائے وقوعہ سے کئی سطحی نمونے اکٹھے کیے ہیں، جنہیں تجربہ گاہ بھیج دیا گیا ہے۔‘  انہوں نے مزید تبصرہ کرنے سے انکار کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حمیرا کے اہل خانہ نے لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا۔  یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا ان کے اپنے رشتہ داروں سے تعلقات خراب تھے یا انہوں نے ان کی باقیات وصول کرنے سے انکار کیوں کیا۔ اداکارہ نے 2014 میں ویٹ مس سپر ماڈل کا مقابلہ جیتنے کے بعد شہرت حاصل کی اور 2022 میں رئیلٹی شو ’تماشا گھر‘ میں شرکت کی۔ انہوں نے ’جسٹ میریڈ‘، ’احسان فراموش‘، ’گرو‘ اور ’چل دل میرے‘ جیسے ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا۔ فلمی دنیا میں انہوں نے 2015 کی ایکشن تھرلر ’جلیبی‘ اور بعد ازاں 2021 میں ’لو ویکسین‘ میں اداکاری کی۔

ان کے فلیٹ سے ملی۔
عرب نیوز کے مطابق حمیرا کی باقیات کراچی کے علاقے اتحاد کمرشل میں ایک فلیٹ سے اس وقت ملیں جب ایک عدالتی اہلکار منگل کو مالک مکان کی شکایت پر  بجلی کا ذریعہ نہیں ملا۔‘
اہلکار نے کہا، ’وہاں موم بتیاں بھی موجود نہیں تھیں۔‘
منگل کو پوسٹ مارٹم کرنے والی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیّہ سید بدھ کو سینیئر افسران کے ساتھ دوبارہ اپارٹمنٹ گئیں۔
انہوں نے کہا ’ہم نے جائے وقوعہ سے کئی سطحی نمونے اکٹھے کیے ہیں، جنہیں تجربہ گاہ بھیج دیا گیا ہے۔‘ 
انہوں نے مزید تبصرہ کرنے سے انکار کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حمیرا کے اہل خانہ نے لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ 
یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا ان کے اپنے رشتہ داروں سے تعلقات خراب تھے یا انہوں نے ان کی باقیات وصول کرنے سے انکار کیوں کیا۔
اداکارہ نے 2014 میں ویٹ مس سپر ماڈل کا مقابلہ جیتنے کے بعد شہرت حاصل کی اور 2022 میں رئیلٹی شو ’تماشا گھر‘ میں شرکت کی۔
انہوں نے ’جسٹ میریڈ‘، ’احسان فراموش‘، ’گرو‘ اور ’چل دل میرے‘ جیسے ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا۔ فلمی دنیا میں انہوں نے 2015 کی ایکشن تھرلر ’جلیبی‘ اور بعد ازاں 2021 میں ’لو ویکسین‘ میں اداکاری کی۔مکان خالی کے لیے پہنچا۔

Comments

Popular posts from this blog

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اسکول بند ہونے کی خبر *غلط* ہے! محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی تردید:

بریکنگ نیوز 🚨سینئیر صحافی حامد میر کا خوفناک تہلکہ خیز انکشاف اندر کی خفیہ سٹوری بریک کردی

ایران، آئل ٹینکرز اور پاکستان: حقیقت، الزامات اور عوامی مفاد کا سوال